World
ایل نینو کے خدشات بڑھنے لگے، پانامہ نہر میں جہازوں کی آمد و رفت محدود کرنے کا فیصلہ
پانامہ نہر کی انتظامیہ نے ایل نینو کے باعث خشک سالی اور پانی کی سطح میں کمی کے خدشات کے پیشِ نظر نہر سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔
مصنف Naila Abbas39K بار پڑھا

پانامہ نہر کی انتظامیہ نے ایل نینو کے باعث خشک سالی اور پانی کی سطح میں کمی کے خدشات کے پیشِ نظر نہر سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق پانامہ کنال کی کا کہنا ہے کہ 4 ستمبر سے روزانہ زیادہ سے زیادہ 34 بحری جہازوں کو نہر سے گزرنے کی اجازت ہوگی جبکہ 15 ستمبر سے یہ حد مزید کم کر کے 32 جہاز روزانہ کردی جائے گی۔
پانامہ کینال سے امریکی سرکاری جہازوں کیلئے مفت گزرگاہ کا دعویٰ مسترد 


