World
امریکا کی ایران کو ناکہ بندی اور تاریخ کی سخت ترین پابندیوں کی دھمکی
امریکا نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ مزید بڑھانے کی دھمکی دیتے ہوئے تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
مصنف Rubab Shakeel35K بار پڑھا

امریکا نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ مزید بڑھانے کی دھمکی دیتے ہوئے تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرے گا۔
ان کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ اقتصادی دباؤ کا مقصد ایران کے خلاف کسی نئی بڑی فوجی کارروائی کی ضرورت کو کم کرنا ہے۔
ٹرمپ کا ایران کے خلاف معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان، دنیا کو تہران سے کاروبار ختم کرنے کی وارننگ


