World
امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک
امریکی ریاست الاسکا میں 8 افراد کو لے جانے والا چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
مصنف Hassan Shabbar73K بار پڑھا

امریکی ریاست الاسکا میں 8 افراد کو لے جانے والا چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق الاسکا کمانڈ نے گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی۔
امریکی فیڈرل ایوی ایشن کے مطابق طیارہ اینکریج سے کیپ نیونیہم جا رہا تھا، جو کیپ نیونیہم ایئر پورٹ کے قریب گرا۔
امریکا میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ


