World
چین سے متعلق مثبت پالیسی جنوبی کوریا کے مفاد میں ہے: چینی وزیرِ خارجہ
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، تجارت اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
مصنف Rubab Shakeel39K بار پڑھا

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، تجارت اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وانگ یی نے کہا کہ چین سے متعلق عملی اور مثبت پالیسی اپنانا جنوبی کوریا کے مفاد میں ہے۔
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے کو جلد مکمل کرنے پر زور دیا۔
چینی وزیرِ خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، ایران کی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ


