World
ایران: مظاہروں کے الزام میں غیر ملکی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں سے متعلق الزامات پر ایک غیر ملکی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔
مصنف Wajiha Naz24K بار پڑھا

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں سے متعلق الزامات پر ایک غیر ملکی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عدلیہ کا کہنا ہے کہ قائم حسینی کو اصفہان میں ایرانی فورسز پر حملے کے الزام پر سزائے موت دی گئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق جنوری میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران اصفہان میں مظاہرین کے حملے میں 4 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے۔
ایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنیوالے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی


