World
ایران جنگ: 72 سالہ جنوبی کوریا و امریکی اتحاد خطرے میں؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں نمایاں طور پر محدود کرنے کے حکم نے سیؤل میں امریکا کی سیکیورٹی ضمانتوں پر نئے خدشات پیدا کر دیے جبکہ ایران جنگ کے معاملے پر جنوبی کوریا کی پالیسی پر
مصنف Naila Abbas58K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں نمایاں طور پر محدود کرنے کے حکم نے سیؤل میں امریکا کی سیکیورٹی ضمانتوں پر نئے خدشات پیدا کر دیے جبکہ ایران جنگ کے معاملے پر جنوبی کوریا کی پالیسی پر بھی بحث تیز ہو گئی ہے۔
ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اچانک اعلان کیا ہے کہ پینٹاگون جنوبی کوریا کے ساتھ سالانہ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرے۔
انہوں نے ان مشقوں کو شمالی کوریا کے لیے نامناسب اور جارحانہ پیغام قرار دیا اور جنوبی کوریا کو ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ میں شامل نہ ہونے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
امریکا کا جنوبی کوریا کیساتھ فوجی مشقیں طے شدہ وقت سے 1 ہفتہ قبل ختم کرنے کا فیصلہ
ٹرمپ کا ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر جنوبی کوریا سے اظہارِ ناراضی
ٹرمپ کا ایران کیخلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان 


