World
اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا: شامی وزیرِ خارجہ اسعد حسن الشیبانی
شامی وزیرِ خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا، امریکی ثالثی میں مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔
مصنف Hassan Shabbar75K بار پڑھا

شامی وزیرِ خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا، امریکی ثالثی میں مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔
اسعد حسن الشیبانی نے امریکی نیوز ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے سے پہلے اور بعد میں ٹرمپ انتظامیہ سے رابطہ کیا، ابو الظہور ایئر بیس پر اسرائیلی حملے کا کوئی جواز نہیں۔
شامی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ امریکا کو بتایا کہ اسرائیل کے ارادوں پر اعتماد نہیں، اسرائیل کی پالیسی شام اور خطے کے استحکام میں معاون نہیں۔
پاکستان کی شام کے شہر ادلب میں ابو الظہور ایئر بیس پر اسرائیلی حملے کی مذمت


