امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر آج سے نافذ العمل ہونے والے 50 فیصد ٹیرف کو 3 دن کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کینیڈا اور امریکا کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے تاہم دستاویزات کو حتمی شکل دینا باقی ہے۔
’کینیڈین جنگلات کے سبب امریکا آلودہ ہوا‘، ٹرمپ کی کینیڈا کو نئی دھمکی، جنگلاتی دھوئیں پر مزید محصولات عائد کرنے کا اعلان