World
بھارت: کولکتہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، بنگلادیشی سمیت 9 افراد ہلاک
بھارتی شہر کولکتہ میں ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے میں بچے سمیت 9 افراد ہلاک اور کم از کم 6 زخمی ہو گئے۔
مصنف Bilawal Soomro29K بار پڑھا

بھارتی شہر کولکتہ میں ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے میں بچے سمیت 9 افراد ہلاک اور کم از کم 6 زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بنگلادیشی شہری بھی شامل تھے، جو طبی علاج کے لیے کولکتہ آئے ہوئے تھے۔
شمالی بھارتی ریاست اتر پردیش کے صدر مقام لکھنؤ کے ایک کوچنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بھارت: لکھنؤ کے کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 14طلبہ ہلاک، متعدد زخمی


