World
مارکو روبیو کا اماراتی مشیرِ قومی سلامتی سے رابطہ، آبنائے ہرمز پر بات چیت
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
مصنف Naila Abbas60K بار پڑھا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
امریکی دفترِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی سلامتی اور ایران کے حملوں کے جواب میں مربوط کارروائی پر تبادلۂ خیال کیا۔
مارکو روبیو نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آزادانہ آمد و رفت کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے والا نقشہ شیئر کر دیا


