World
ٹرمپ کے پیغام میں ایران جنگ میں شامل ہونے کیلئے دباؤ نظر آتا ہے: وزیرِ خارجہ جنوبی کوریا
امریکا کی جانب سے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں طے شدہ وقت سے 1 ہفتہ قبل ختم کرنے کے فیصلے پر جنوبی کوریا کا ردِعمل سامنے آ گیا۔
مصنف Bilawal Soomro50K بار پڑھا

امریکا کی جانب سے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں طے شدہ وقت سے 1 ہفتہ قبل ختم کرنے کے فیصلے پر جنوبی کوریا کا ردِعمل سامنے آ گیا۔
جنوبی کوریا کے وزیرِ خارجہ چو ہیون نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوجی مشقیں کم کرنے کے حکم میں بظاہر سیؤل کو ایران جنگ میں شامل ہونے کے لیے دباؤ کا پیغام بھی شامل ہے۔
چو ہیون نے پارلیمانی سماعت کے دوران بتایا کہ جنوبی کوریا اور نہ ہی امریکی حکام کو پیشگی طور پر مشقیں محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کا علم تھا۔
امریکا کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں طے شدہ وقت سے 1 ہفتہ قبل ختم کرنے کا فیصلہ


