World
بھارت: بہار کے اسکول میں ڈٹرجنٹ پاؤڈر ملا کھانا کھانے سے 40 طلبہ کی طبیعت خراب
بھارت کی ریاست بہار کے اسکول میں دن کا کھانا کھانے سے 40 طلبہ کی طبیعت خراب ہو گئی۔
مصنف Hassan Shabbar48K بار پڑھا

بھارت کی ریاست بہار کے اسکول میں دن کا کھانا کھانے سے 40 طلبہ کی طبیعت خراب ہو گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق طلبہ کو اسکول کے ’مڈ ڈے میل‘ میں نمک کے بجائے غلطی سے ڈٹرجنٹ پاؤڈر دے دیا گیا۔
اسکول ٹیچر کے مطابق مڈ ڈے میل دوسرے اسکول سے فراہم کیا گیا تھا، سبزی میں نمک کم ہونے کی شکایت پر طلبہ کو غلطی سے ڈٹرجنٹ پاؤڈر دے دیا گیا۔
بہاولپور: بچے کی پیدائش کی خوشی، مٹھائی کھانے سے 9 افراد کی طبیعت خراب


