World
امریکی کمیشن کی آر ایس ایس کے لیڈر موہن بھگوت کے دورہ امریکا کی مخالفت
امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے ہندوتوا نظریات کا پرچار کرنیوالی بھارت کی انتہاپسند جماعت آر ایس ایس کے لیڈر موہن بھگوت کے مجوزہ دورہ امریکا کے خلاف آواز بلند کردی۔
مصنف Raza Muhammad27K بار پڑھا

امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے ہندوتوا نظریات کا پرچار کرنیوالی بھارت کی انتہاپسند جماعت آر ایس ایس کے لیڈر موہن بھگوت کے مجوزہ دورہ امریکا کے خلاف آواز بلند کردی۔
امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر مظالم ڈھانے والے آر ایس ایس لیڈروں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔
کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر آصف محمود نے کہا ہے کہ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی آر ایس ایس کے رکن ہیں۔



