World
ایران کا اماراتی ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
ایران نے متحدہ عرب امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ کر دیا۔
مصنف Bilawal Soomro50K بار پڑھا

ایران نے متحدہ عرب امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ کر دیا۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی ٹینکر کو آبنائے ہرمز کی شمالی گزر گاہ سے قبضے میں لیا گیا ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ قبضے میں لیا گیا اماراتی ٹینکر اماراتی بندرگاہ جبل علی کی طرف جا رہا تھا۔
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تجارت روک دی


