برطانوی ملکہ کمیلا نے کہا ہے کہ شاہ چارلس سوم کی کینسر کی تشخیص کو ابتدائی طور پر خفیہ رکھنا ان کے لیے انتہائی مشکل تھا۔
اس حوالے سے برطانوی ملکہ کمیلا نے پہلی بار شاہ چارلس کی بیماری سے متعلق گفتگو کی۔
ان کے مطابق فروری 2024 میں شاہ چارلس کی بیماری سامنے آنے سے قبل وہ اپنی شوہر کی بیماری کے بارے میں کسی سے بات نہیں کرسکتی تھیں۔