World
نیتن یاہو نے ٹرمپ کے داماد کو ناں کہہ دیا
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کو ناں کہہ دیا۔
مصنف Aqib Ali20K بار پڑھا

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کو ناں کہہ دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے غیر مسلح ہونے سے پہلے غزہ سے اسرائیلی فوج کو نکالنے سے انکار کردیا۔
اس سے پہلے حماس جیرڈ کُشنر کو باور کراچکا ہے کہ وہ غیر مسلح ہونے کو تیار ہے، لیکن پہلے اسرائیل کو غزہ سے فوج نکالنی ہوگی۔
اسرائیل کی طرف سے غزہ امن معاہدہ مسترد کیے جانے کے بعد جیرڈ کُشنر معاہدے کی بحالی کے مشن پر ہیں۔



