World
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاملے پر عمان سے معاہدہ حتمی شکل کے قریب ہے، ایرانی حکام
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاملے پر عمان کے ساتھ معاہدہ حتمی شکل کے قریب ہے۔
مصنف Sajid Ansari61K بار پڑھا

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاملے پر عمان کے ساتھ معاہدہ حتمی شکل کے قریب ہے۔
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آمدورفت کے راستے کے نقشے کے بارے میں ایک مفاہمت طے پا گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں عدمِ تحفظ کی وجہ امریکا کے غیر قانونی اقدامات ہیں۔



