امریکا اور ایران مفاہمتی یادداشت میں مذاکرات کی 60 روزہ ڈیڈ لائن گزر گئی۔
ایران نے کہا ہے کہ امریکا کےساتھ مفاہمتی یادداشت میں60 دن کی ڈیڈ لائن کی کوئی شرط شامل نہیں، ایران ڈیڈ لائنز اور الٹی میٹم کے دباؤ میں فیصلے نہیں کرتا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجما ن اسماعیل بقائی نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں60 روزہ ڈیڈ لائن پابندیوں کے خاتمے اور جوہری معاملے پر مذاکرات کے لیے تھی۔
خلیجی اتحادی ممالک صدر ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے: امریکی اخبار