World
لیبیا: بن غازی میں روسی بحری جہاز پر ڈرون حملہ
مشرقی لیبیا کے شہر بن غازی میں بحری اڈے پر لنگر انداز روسی جہاز پر ڈرون حملہ کیا گیا۔
مصنف Sajid Ansari63K بار پڑھا

مشرقی لیبیا کے شہر بن غازی میں بحری اڈے پر لنگر انداز روسی جہاز پر ڈرون حملہ کیا گیا۔
روسی بحری جہاز میں حملے کے بعد آگ لگ گئی، طبّی ذرائع کے مطابق دھماکے میں دس افراد زخمی ہوئے۔
دھماکے کے زخمیوں میں روس اور لیبیا کے شہری شامل ہیں۔
شیئر



