امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سہ فریقی ملاقات کا منتظر ہوں، سہ فریقی ملاقات سے بہت سی بہترین باتیں سامنے آ سکتی ہیں۔
چین کے شہر شینزن میں ایشیاء بحرالکاہل اقتصادی تعاون تنظیم کا 33 واں اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات ہوئی۔