World
’را‘ قتل کیساتھ ہتھیار اور منشیات اسمگلنگ میں بھی ملوث، بھارتی جریدے کا انکشاف
بھارتی جریدے نے اپنی ہی خفیہ ایجنسی کے قتل کے ساتھ ہتھیاروں اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مصنف Aqib Ali20K بار پڑھا

بھارتی جریدے نے اپنی ہی خفیہ ایجنسی کے قتل کے ساتھ ہتھیاروں اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
بھارتی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے اہلکار بیرون ملک قتل کے ساتھ ہتھیاروں اور منشیات کی اسمگلنگ میں بھی ملوث ہیں۔
رپورٹ کے مطابق را افسر وکاس یادیو نے منی پور کے راستے منشیات و اسلحہ اسمگلنگ کی پیشکش کی۔ امپھال ایئرپورٹ سے منشیات بردار طیارے کو کلیئرنس دینے اور اے کے 56 رائفلیں فراہم کرنے کی پیشکش کی گئی۔



