World
بھارت: مون سون بارشوں، سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ سے 100 افراد ہلاک
بھارت میں مون سون سیزن نے تباہی مچا دی ہے، خطرناک بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اموات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
مصنف Naila Abbas38K بار پڑھا

بھارت میں مون سون سیزن نے تباہی مچا دی ہے، خطرناک بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اموات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
بھارتی حکام کے مطابق جولائی سے اب تک بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
بھارتی حکام کے مطابق ریاستِ آسام میں سب سے زیادہ 87 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
مون سون کی تباہیاں: بھارت میں 12 افراد، بنگلا دیش میں 8 بچے جاں بحق


