World
انڈونیشیا: ٹافیوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، 3 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
مصنف Anwar Danish57K بار پڑھا

انڈونیشیا میں کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے بعد فیکٹری میں کام کرنے والے 39 افراد لاپتہ ہوگئے۔
فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کیا۔ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔



