امریکا، ایران اور عمان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے 60 روزہ عارضی معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اس عارضی معاہدے کا اعلان آج کرنا چاہتا ہے۔
امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کا کہنا ہے کہ معاہدے میں عمان، ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کے لیے 60 روزہ عارضی انتظام شامل ہے، جس میں توسیع کی جا سکتی ہے۔
اسرائیلی حکام نے ایران سے معاہدے کیلئے ٹرمپ کی کوششوں پر سوالات اٹھا دیے