World
آگرہ میں ہندوتوا گروپ کی تاج محل میں زبردستی داخل ہو کر پوجا کرنے کی کوشش
محبت کی لازوال علامت تاج محل میں ہندوتوا گروپ کے چند ارکان نے اس میں زبردستی داخل ہو کر پوجا کرنے کی کوشش کی، ان کا دعویٰ تھا کہ تاج محل دراصل ایک قدیم شیو مندر تھا۔
مصنف fahad94K بار پڑھا

محبت کی لازوال علامت تاج محل میں ہندوتوا گروپ کے چند ارکان نے اس میں زبردستی داخل ہو کر پوجا کرنے کی کوشش کی، ان کا دعویٰ تھا کہ تاج محل دراصل ایک قدیم شیو مندر تھا۔
سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں روک دیا اور صورتِ حال کو قابو میں رکھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو مہاسبھا کے ضلعی صدر میرا راٹھور کی قیادت میں تنظیم کے کارکن اور خواتین پیر کی صبح سات بجے پوجا کیلئے تاج محل پہنچے تھے۔
بھارت میں ایک بار پھر تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش


