World
کشتی کے انجن میں آتشزدگی، 157 تارکین وطن کو بچالیا گیا، فرانسیسی حکام
برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی کے انجن میں آگ لگ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکام نے بتایا کہ 157 سے زائد تارکین وطن کو بچالیا گیا ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada100K بار پڑھا

برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی کے انجن میں آگ لگ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکام نے بتایا کہ 157 سے زائد تارکین وطن کو بچالیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش چینل (رودبار انگلستان) عبور کرتے ہوئے تارکین وطن کی کشتی کے انجن میں آگ لگی۔ کشتی پیر کی شب فرانس سے روانہ ہوئی تھی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی سے ریسکیو کیے گئے افراد کوبولون سر میر کی بندگارہ پر لے جایا گیا ہے۔



