World
اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت کی تشکیل کے امکانات مضبوط ہونے لگے: عرب میڈیا
اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت کی تشکیل کے امکانات مضبوط ہونے لگے ہیں۔
مصنف Naila Abbas22K بار پڑھا

اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت کی تشکیل کے امکانات مضبوط ہونے لگے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو مخالف رہنماؤں کے درمیان پارلیمانی عہدوں کی تقسیم پر اتفاق ہو گیا ہے۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایویگڈور لائبرمین کی جانب سے گادی آئزنکوٹ کو وزارتِ عظمیٰ کے لیے حمایت دینے کا اعلان متوقع ہے۔



