مغربی افریقی ملک سینیگال کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی۔
سینیگال کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ دارالحکومت ڈاکار سے تقریباً 180 کلومیٹر دور کیبیمیر کے قریب پیش آیا۔
وزارتِ داخلہ کے مطابق حادثہ اتوار کے روز پیش آیا جس میں اب تک صرف 1 شخص کو زندہ بچایا جا سکا ہے۔
لیبیا سے غیرقانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 20 پاکستانی بھی شامل