World
یہودی فنڈنگ پر بیانات، عبدالرحمٰن السید نے امریکی میزبان کو لاجواب کر دیا
امریکی ڈیموکریٹ سیاستدان عبدالرحمٰن محمد السید نے یہودی ریاست کے لیے فنڈنگ سے متعلق بیانات کو یہود مخالف تصور قرار دینے کی کوشش پر امریکی میزبان کو لاجواب کر دیا۔
مصنف Rubab Shakeel59K بار پڑھا

امریکی ڈیموکریٹ سیاستدان عبدالرحمٰن محمد السید نے یہودی ریاست کے لیے فنڈنگ سے متعلق بیانات کو یہود مخالف تصور قرار دینے کی کوشش پر امریکی میزبان کو لاجواب کر دیا۔
عبدالرحمٰن السید نے کہا کسی غیر ملکی حکومت کے اقدامات کے دفاع کے لیے یہود دشمنی کے خدشے کو استعمال کرنا یہودی امریکیوں کی فلاح و بہبود کو نقصان پہنچانا ہے۔
یہ بھی پڑھیے



