غزہ میں تقریباً 3 سال بعد عمارت کے ملبے سے 112 شہداء کی باقیات نکال لی گئیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق شہید ہونے والے تمام بچوں، مردوں اور خواتین کا تعلق 2 خاندانوں سے ہے۔
غزہ سٹی کی عمارت پر نومبر 2023ء کے حملے میں یہ افراد شہید ہوئے تھے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا مقصد جنگ بندی معاہدہ ناکام بنانا ہے: حماس