ایران کے ساتھ مذاکرات شروع ہوچکے، آبنائے ہرمز کو کل تک مکمل طور پر کھل جانا چاہیئے
واشنگٹن (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 03 اگست 2026ء ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کل تک مکمل طور پر کھل جانا چاہیئے، امریکی بحریہ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے۔ انہوں نے می

واشنگٹن (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 03 اگست 2026ء ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کل تک مکمل طور پر کھل جانا چاہیئے، امریکی بحریہ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ معاملات بہت اچھے چل رہے ہیں، ایران کے ساتھ اس وقت مذاکرات شروع ہوچکے ہیں، ایران کے پاس اب آخری موقع ہے، مذاکرات طویل ہوں گے جوہری معاملہ دوسرے مرحلے میں نمٹایا جائے گا، ایران کے ساتھ ایران کی درخواست پر بات چیت کررہے ہیں۔ ایران کے معاملے میں تیزی کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز ہرصورت کھلنا چاہیئے۔ آبنائے ہرمز کو کل تک مکمل طور پر کھل جانا چاہیئے، امریکی بحریہ کار آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے۔



