امریکی ریاست آئیڈاہو میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایک شخص نے گاڑی پر فائرنگ کی، دوسرے نے جوابی گولیاں چلائیں۔
بعد میں مشتبہ حملہ آور نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔