World
خواتین ریسلرز سے جنسی استحصال کیس: بھارتی عدالت نے برج بھوشن کو بری کر دیا
بھارت کی ایک عدالت نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق سربراہ اور سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن کو خواتین ریسلرز سے مبینہ جنسی استحصال کے مقدمے میں بری کر دیا۔
مصنف Naila Abbas48K بار پڑھا

بھارت کی ایک عدالت نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق سربراہ اور سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن کو خواتین ریسلرز سے مبینہ جنسی استحصال کے مقدمے میں بری کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق برج بھوشن فیصلہ سننے کے لیے خود عدالت میں موجود تھے۔
بھارت: فٹبال میں کیریئر بنانے کے وعدے پر 3 سال تک نابالغ کھلاڑی سے زیادتی پر کوچ گرفتار


