World
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی کارروائیاں، 7 ماہ میں 21 کشمیری شہید، 4650 گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 7 ماہ کے دوران 21 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
مصنف Naila Abbas43K بار پڑھا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 7 ماہ کے دوران 21 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس عرصے میں نوجوانوں، طلبہ اور خواتین سمیت 4650 شہریوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔
گرفتار افراد میں سے متعدد کے خلاف کالے قوانین پبلک سیفٹی ایکٹ اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون کے تحت مقدمات درج کیے گئے۔



