World
دو برس میں بدترین صورتحال کے لیے تیار ہیں، ایرانی نائب صدر
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران آئندہ 2 برسوں میں بدترین صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔
مصنف Adnan Tabish48K بار پڑھا

ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران آئندہ 2 برسوں میں بدترین صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔
محمد رضاعارف نے کہا کہ جنگ کی صورتحال کے باوجود ایران میں انتظامیہ نے کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دی۔
سینئر مشیر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی انفرااسٹرکچر پر حملے کیے گئے تو میدان جنگ سے باہر اثرات ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ مغربی طاقتوں کی جانب سے ڈھائی سوسال میں بنایا گیا گلوبل آرڈر تباہ کردیا جائے گا۔



