World
شاہ چارلس کا پاکستان میں براڈ پیک حادثے میں سابق برطانوی فوجی کی موت پر اظہار افسوس
برطانوی بادشاہ شاہ چارلس نے پاکستان میں براڈ پیک حادثے میں سابق برطانوی فوجی کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
76K reads

برطانوی بادشاہ شاہ چارلس نے پاکستان میں براڈ پیک حادثے میں سابق برطانوی فوجی کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ چارلس نے کہا ہے کہ برطانوی فوجی نرمل پرجا نے عظیم کوہ پیما بننے سے پہلے اہم خدمات سرانجام دیں۔
واضح رہے کہ برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں مرنے والے 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں نکالی جاچکیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔
Share
ٹیگز