World
ایرانی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے برطانوی ہم منصب ایڈ ملی بینڈ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، علاقائی اور عالمی صورتحال پر بات چیت کی۔
مصنف Adnan Tabish71K بار پڑھا

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے برطانوی ہم منصب ایڈ ملی بینڈ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، علاقائی اور عالمی صورتحال پر بات چیت کی۔
خلیجی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایڈ ملی بینڈ نے عراقچی پر واضح کیا کہ ایران کے خلاف جنگ میں برطانیہ شریک نہیں۔
برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت مسئلہ کا سیاسی حل چاہتی ہے۔



