اسپین کے زیرِ انتظام مراکشی علاقے سیوٹا میں داخل ہونے والے ہزاروں تارکینِ وطن کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
ہسپانوی حکام کے مطابق جمعرات سے اب تک مراکش سے 50 ہزار سے زائد افراد سیوٹا میں داخل ہوئے جن میں سے 48 ہزار 300 افراد رضاکارانہ طور پر واپس جا چکے ہیں۔
تارکین وطن کے داخلے کا معاملہ، سیوٹا میں جو کچھ ہوا وہ ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی تھا، اسپین