World
سیوٹا میں داخل ہوئے ہزاروں تارکین کی واپسی، 57 لاشیں برآمد
اسپین کے زیرِ انتظام مراکشی علاقے سیوٹا میں داخل ہونے والے ہزاروں تارکینِ وطن کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
مصنف Naila Abbas69K بار پڑھا

اسپین کے زیرِ انتظام مراکشی علاقے سیوٹا میں داخل ہونے والے ہزاروں تارکینِ وطن کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
ہسپانوی حکام کے مطابق جمعرات سے اب تک مراکش سے 50 ہزار سے زائد افراد سیوٹا میں داخل ہوئے جن میں سے 48 ہزار 300 افراد رضاکارانہ طور پر واپس جا چکے ہیں۔
تارکین وطن کے داخلے کا معاملہ، سیوٹا میں جو کچھ ہوا وہ ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی تھا، اسپین


