World
مسک نے یوکرین کیلئے اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس بحال کر دی:امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک نے یوکرین کے لیے اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس بحال کر دی۔
مصنف Wajiha Naz90K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک نے یوکرین کے لیے اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس بحال کر دی۔
صدر ٹرمپ کا یہ بیان یوکرین کے صدر زیلنسکی کے اس شکوے کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ کہ فوجی استعمال کے لیے اسٹار لنک نظام کے ذریعے فراہم کی جانے والی مختص اسٹار شیلڈ نیٹ ورک کی کنیکٹیویٹی مکمل طور پر بحال نہیں ہوئی ہے۔
یوکرین کے ڈرون کیوں گرنے لگے؟ ایلون مسک کی سیٹلائٹ سروس پر سوالات اُٹھ گئے


