World
ایران کو بری طرح نقصان پہنچایا، مزید کارروائی بھی کر سکتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو مزید امریکی حملوں کی دھمکی دے دی۔
مصنف Fatima34K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو مزید امریکی حملوں کی دھمکی دے دی۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ کا آغاز سابق امریکی صدور کو بہت پہلے کر دینا چاہیے تھا۔
اُنہوں نے کہا کہ امریکا نے ایران کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے اور وہ مزید کارروائی بھی کر سکتا ہے۔
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مذاکرات نہ ہونے کا اعلان، جلد پیش رفت کا عندیہ


