World
تبت میں 7 شدت کا زلزلہ، 16 افراد ہلاک
چین کے خود مختار علاقے تبت کے شہر ناگچو میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہو گئے جبکہ سیکڑوں مکانات منہدم ہو گئے۔
مصنف Anwar Danish87K بار پڑھا

چین کے خود مختار علاقے تبت کے شہر ناگچو میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہو گئے جبکہ سیکڑوں مکانات منہدم ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، ہلاکتیں 126 ہوگئیں


