سعودی عرب کے زیر قیادت مشترکہ فورسز کا کہنا ہے کہ ریاض اور مدینہ منورہ میں حوثیوں کے 5 ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے۔
اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب بھیجے گئے 5 ڈرونز کو  فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔
دمام: کنگ فہد ایئر پورٹ پر حملہ،1 شخص جاں بحق، 8 زخمی