سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے ابیئی پر ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 153 ہو گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابیئی کے قائم مقام وزیرِ اطلاعات یوہانا اکول نگور کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے سے کئی دکانیں اور اسٹالز بھی جل کر خاکستر ہو گئے۔
سوڈان: متنازع علاقے ابیئی پر ڈرون حملہ، 73 افراد ہلاک

ابیئی کے عبوری وزیرِ اطلاعات کے مطابق ڈرون حملہ کل ایبئی کی ایک مارکیٹ پر کیا گیا۔