World
سوڈانی متنازع علاقے ابیئی میں ڈرون حملہ، ہلاکتیں 153 ہو گئیں
سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے ابیئی پر ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 153 ہو گئی۔
مصنف Anwar Danish31K بار پڑھا

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے ابیئی پر ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 153 ہو گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابیئی کے قائم مقام وزیرِ اطلاعات یوہانا اکول نگور کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے سے کئی دکانیں اور اسٹالز بھی جل کر خاکستر ہو گئے۔
ابیئی کے عبوری وزیرِ اطلاعات کے مطابق ڈرون حملہ کل ایبئی کی ایک مارکیٹ پر کیا گیا۔
سوڈان: متنازع علاقے ابیئی پر ڈرون حملہ، 73 افراد ہلاک


