World
مصنوعی ذہانت انسانیت کی چوتھی بڑی تذلیل بن سکتی ہے: بھارتی سوامی
بھارتی سوامی سروپ پریانند نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت انسانیت کی چوتھی بڑی تذلیل کا سبب بن سکتی ہے، ماہرِ نفسیات سگمنڈ فرائڈ کے نظریے کا حوالہ دیتے ہوئے سروپ نے کہا کہ تاریخ میں ہونے والی 3 بڑی فکری تبدیلیوں نے انسان کے اپ
مصنف Naila Abbas35K بار پڑھا

بھارتی سوامی سروپ پریانند نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت انسانیت کی چوتھی بڑی تذلیل کا سبب بن سکتی ہے، ماہرِ نفسیات سگمنڈ فرائڈ کے نظریے کا حوالہ دیتے ہوئے سروپ نے کہا کہ تاریخ میں ہونے والی 3 بڑی فکری تبدیلیوں نے انسان کے اپنے بارے میں تصورات کو بدل کر رکھ دیا تھا۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران سوامی سروپ پریانند نے کہا کہ پہلی بڑی تبدیلی ماہرِ فلکیات کوپر نیکس کے نظریے سے آئی جس نے واضح کیا کہ زمین کائنات کا مرکز نہیں ہے۔
اے آئی انسانیت کو ختم کر سکتی ہے: سائنسدانوں کا انتباہ


