World
سعودی آئل ریفائنری پر حملے میں فلپائنی و نیپالی شہری ہلاک، پاکستانی و بھارتی زخمی ہوئے
سعودی فضائی دفاع نے آئل ریفائنری کی جانب داغے گئے ڈرون کو مار گرایا۔
مصنف Hassan Shabbar64K بار پڑھا

سعودی فضائی دفاع نے آئل ریفائنری کی جانب داغے گئے ڈرون کو مار گرایا۔
سعودی وزارتِ توانائی کے مطابق آئل ریفائنری پر ڈرون حملے میں فلپائنی اور نیپالی شہری ہلاک ہو گئے۔
آئل فیلڈ پر حملے میں 1 پاکستانی اور 1 بھارتی شہری زخمی ہوئے ہیں۔
سعودی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد جاں بحق


