World
کنگ چارلس کا ملکہ کمیلا اور شہزادی ڈیانا کیساتھ رویے میں فرق کا انکشاف
برطانوی بادشاہ کنگ چارلس اپنی اہلیہ ملکہ کمیلا کو تقریبات میں نمایاں کردار ادا کرنے کا موقع دیتے ہیں جبکہ ماضی میں شہزادی ڈیانا کے ساتھ ان کا رویہ مختلف تھا۔
مصنف Naila Abbas89K بار پڑھا

برطانوی بادشاہ کنگ چارلس اپنی اہلیہ ملکہ کمیلا کو تقریبات میں نمایاں کردار ادا کرنے کا موقع دیتے ہیں جبکہ ماضی میں شہزادی ڈیانا کے ساتھ ان کا رویہ مختلف تھا۔
شاہی امور کے مصنف سائمن ویگر کے مطابق کنگ چارلس اور ملکہ کمیلا کے درمیان باہمی ہم آہنگی مضبوط دکھائی دیتی ہے، ان کی جوڑی ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ذمے داریاں نبھاتی ہے۔
سائمن ویگر نے جریدے ہیلو کو ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ شہزادہ ولیم بھی شہزادی کیتھرین مڈلٹن کی موجودگی میں زیادہ پُرسکون دکھائی دیتے ہیں اور انہیں نمایاں کردار ادا کرنے کا موقع دیتے ہیں۔
شہزادی ڈیانا نے کنگ چارلس کی ساخت منفی بنانے کیلئے پی آر کا استعمال کیا، نیا انکشاف سامنے آگیا


