World
یمن: حوثی ملیشیا کے حملے میں جاں بحق سیکیورٹی اہلکاروں کی تدفین
یمن کے علاقے شبوہ میں حوثی ملیشیا کے حملے میں جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی تدفین کر دی گئی۔
مصنف Naila Abbas30K بار پڑھا

یمن کے علاقے شبوہ میں حوثی ملیشیا کے حملے میں جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی تدفین کر دی گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملے میں 70 سے زائد افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
حوثی ملیشیا کے حملے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
شبوہ: حوثی ملیشیا کا یمنی حکومتی فورسز کے کیمپ پر حملہ، 20 افراد جاں بحق


