World
امریکا: شوہرکا بیوی پر 5 سالہ بیٹی کے قتل کا الزام، آخری رسومات کیلئے مالی مدد کی اپیل
امریکا کے شہر نیویارک میں ایک شخص نے اپنی بیوی پر 5 سالہ بیٹی کے قتل کا الزام عائد کیا ہے۔
مصنف Fatima97K بار پڑھا

امریکا کے شہر نیویارک میں ایک شخص نے اپنی بیوی پر 5 سالہ بیٹی کے قتل کا الزام عائد کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 5 سالہ فابیانا کابیو نیویارک کے علاقے کوئنز میں واقع اپنے گھر میں بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی، اسے فوری طور پر جمیکا اسپتال کے میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 14 اکتوبر کی شام پولیس کو ایک خاتون کی جانب سے ایمرجنسی کال موصول ہوئی تھی، جس میں اس نے مبینہ طور پر بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کیا تھا۔
جنوبی افریقا: تیراکی کے دوران شارک کا حملہ، خاتون ہلاک
دہلی میں 30 فٹ لمبے کاکروچ کا پتلا نذرِ آتش، ابھیجیت دیپکے کا طنزیہ ردِعمل


